انا للہ وانا الیہ راجعون ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے - News and updates

انا للہ وانا الیہ راجعون ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک) نامور اینکر آفتا ب اقبال کےمشہور پروگرام خبردارکےشہرت یافتہ کردار پروفیسر باغی انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ



کچھ روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں برین ہیمر ہوا تھا جس کے بعد وہ سیمی کومہ میں تھے۔ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ

فاروق احمد انتقال کر گئے ہیں ۔دوران علاج ہی انکی طبیعت بگڑ گئی جو کہ کنٹرول نہ ہو سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے

About News & updates

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment