Her qisam k nuqsan se bachne ki dua - News and updates

Her qisam k nuqsan se bachne ki dua

 *بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ.*


"اللہ کے نام کے ساتھ، جس کے نام کی برکت سے زمین اور آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، اور وہی سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے"۔ ✨


🌼حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ `رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:`

"جو شخص صبح اور شام کو تین تین بار یہ کلمات پڑھے گا، تو اسے *کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔*"

(سنن ابو داؤد: 5069، ترمذی: 3388) 

About News & updates

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment